مفازا ، قرآنی مقابلہ ، الکوثر ، کلاس ، درسگاہ ، قرآء ، مسعود عسگری

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) مسعود عسگری نے «ان للمتقین مفازا» قرآنی مقابلوں کے حوالے سے کہا کہ مقابلوں کے اختتام پر ماہرین قرآن کمی بیشی کے تمام اصول بتاتے ہیں اور یوں یہ مقابلہ دنیا بھر کے قرآء کے لئے بہترین قرآنی کلاس شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507621    تاریخ اشاعت : 2020/05/11